مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں مقیم غیر ملکی سفراء نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ایران صدر احمدی کو الگ الگ مبارک باد پیش کی ہے۔غیر ملکی سفر نے ایرانی صدر کے پاس پہنچ کر انھیں ایران کے قومی دن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ۔
آپ کا تبصرہ